Home Latest News Urdu پاکستان جی ڈی آئی کے گروپ آف فرینڈز کا ایک اہم رکن ہے، ترجمان،چینی وزیر خارجہ۔
Latest News Urdu - June 28, 2022

پاکستان جی ڈی آئی کے گروپ آف فرینڈز کا ایک اہم رکن ہے، ترجمان،چینی وزیر خارجہ۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ پاکستان گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آئی) کے گروپ آف فرینڈز کا ایک اہم رکن ہے اور چین عالمی ترقی کو فروغ دینے اور پائیدار اقوام متحدہ کے 2030 کے ایجنڈے پر عمل درآمد کے سلسلے کو آگے بڑھانے میں پاکستان کے اہم کردار کو بہت اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین پاکستان کو عالمی ترقی کے اقدام پر عملدرآمد میں ترجیحی شراکت دار بنائے گا۔

Comments Off on پاکستان جی ڈی آئی کے گروپ آف فرینڈز کا ایک اہم رکن ہے، ترجمان،چینی وزیر خارجہ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…