Home Latest News Urdu پاکستان علاقائی روابط کے فروغ کے لیے بی آر آئی سمٹ کا انعقادکرےگا،احسن اقبال
Latest News Urdu - April 6, 2023

پاکستان علاقائی روابط کے فروغ کے لیے بی آر آئی سمٹ کا انعقادکرےگا،احسن اقبال

وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس سال بی آر آئی اور سی پیک کے آغاز کی 10ویں سالگرہ ہے اور پاکستان اس سلسلے میں چینی قیادت کی شرکت کو یقینی بنا کر خصوصی سربراہی اجلاس منعقد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بیجنگ میں چین کے معاون وزیر خارجہ نونگ رونگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک مشترکہ طور پر اس سنگ میل کی مناسبت سے کئی تقریبات کا اہتمام کریں گے۔

Comments Off on پاکستان علاقائی روابط کے فروغ کے لیے بی آر آئی سمٹ کا انعقادکرےگا،احسن اقبال

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…