پاکستان میں مقامی سطح پر پر تیار پاک ویک ویکسین کی 118,000 خوراکوں کی فراہمی۔
.
چین کے تعاون سے پاکستان نے چینی کین سینو بائیو کووڈ-19 ویکسین کی مقامی پیداوار شروع کی ہے جس میں اب تک 118,000 خوراکوں کی ایک کھیپ تیار ہوئی ہے۔اس پیداواری منصوبے کے مطابق حکومت جولائی سے مقامی سطح پر تیار ہونے والی پاک ویک کی 30 لاکھ خوراک تیار کر سکے گی۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے پروفیسر عامر اکرام نے کہا کہ پاکستان نے ویکسین تیار کرنے کے لئے چین سے ٹیکنالوجی اور مہارت حاصل کی ہے۔
Comments Off on پاکستان میں مقامی سطح پر پر تیار پاک ویک ویکسین کی 118,000 خوراکوں کی فراہمی۔