Home Latest News Urdu پاکستان میں پیپلز لبریشن آرمی کی 94 ویں سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام۔
Latest News Urdu - July 30, 2021

پاکستان میں پیپلز لبریشن آرمی کی 94 ویں سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام۔

Enter Your Summary here.

راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں پی ایل اے کے قیام کی 94 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) اور پاکستان آرمی کے آپس میں برادرانہ تعلقات استوار ہیں۔ پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل چن وانورونگ ، چینی سفارتخانے کے عہدیداران اور پاکستان کی سہ فریقی خدمات کے افسران نے شرکت کی۔ میجر جنرل چن نے کہا کہ عالمی منظر نامے میں چاہے حالات تبدیل ہوں اس سے قطع نظر چین ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔ چینی سفیر نونگ رونگ اور میجر جنرل چن نے پرتپاک خیرمقدم کرنے پر آرمی چیف کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Comments Off on پاکستان میں پیپلز لبریشن آرمی کی 94 ویں سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …