Home Opinion Editorials in Urdu پاکستان نے سی پیک کے ضمن میں قومی باہمی اتفاق رائے حاصل کرنے کے علاوہ اس کے منصوبوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا۔۔۔
Opinion Editorials in Urdu - April 1, 2020

پاکستان نے سی پیک کے ضمن میں قومی باہمی اتفاق رائے حاصل کرنے کے علاوہ اس کے منصوبوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا۔۔۔

Enter Your Summary here.

چین نے بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے ذریعے سے پورے خطے میں رابطہ سازی کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ اپنی بھاری صنعتوں کو بروئے کار لاکرپورے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے اپنی دور اندیش حکمت عملی کو جامہ پہنایا ہے۔ بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو کے اہم پائلٹ پراجیکٹ چین- پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کی تکمیل دونوں ممالک کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ پاکستان نے سی پیک کے حوالے سے قومی سطح پر باہمی اتفاق رائے حاصل کرکے اور سی پیک کے تحت منصوبوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنا کر اہم امور سر انجام دیےہیں۔ نیز پاکستان نے اہم پیشہ ورانہ مہارت اور لگن کے ساتھ اس میگا پروجیکٹ کی بروقت تکمیل کی راہ میں حائل آزمائشوں کا نہایت احسن طریقے سے مقابلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔