پاکستان نے چینی کووڈ-19 ویکسین کے حصول کے لئے گرین سگنل دے دیا۔
.
ایک اہم پیشرفت میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ) کے ذریعہ پیش کردہ ویکسین کے نتائج کے اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد سینوفرم کے ذریعے تیار کردہ چینی اینٹی کورونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دےدی گئی۔ اب وفاقی اور صوبائی حکومتیں چینی کمپنیوں سے یہ ویکسین درآمد کرسکیں گی۔ آسٹرا زینیکا – آکسفورڈ ویکسین کے بعد پاکستان میں ہنگامی استعمال کے لئے منظور شدہ یہ دوسرا ویکسین ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…