پاکستان کا قومی پرچم لے کر جانے والاچین کا خلائی جہاز اپنے خلائی سفر سے واپس۔
Enter Your Summary here.
چین اور پاکستان کے درمیان سچی دوستی اور برادرانہ تعلقات استوار ہیں اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ہمراہی ہیں۔واضح رہے کہ دونوں ممالک کی خلائی ایجنسیوں کے مابین تعاون کی تاریخ پرانی ہے۔ تاہم یہ پہلا موقع ہے جب چین کی خلائی ایجنسی لانگ مارچ 5 بی راکٹ کے ذریعے پاکستان کے قومی پرچم کو خلائے بسیط ساتھ لے کر گئی۔ خیال رہے کہ چین کی خلائی ایجنسی چائینہ مینڈ سپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے)سے پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے پاکستان کا جھنڈا وصول کیاجو خلا کے سفرسے واپس لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سنگ میل خلائے بسیط پردوطرفہ پرامن تحقیق میں ایک نیا باب کھولے گا۔
صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے …