پاکستان کی جانب سے کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کی مستقل حمایت خوش آئیند قرار۔
Enter Your Summary here.
پاکستان نے مشکل گھڑی میں مستقل حمایت پر چین سے تشکر کا اظہارکیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے وبائی مرض پھیلنے کے تناظر میں چین کے تعاون اور بروقت مدد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ واضح رہے کہ چین نےوہان میں پاکستانی طلبا کی دیکھ بھال سے لے کر مسلسل طبی امداد کی فراہمی تک کو یقینی بنا کر اپنے آپ کو پاکستان کا ایک آہنی بھائی اور آزمودہ بہترین دوست ثابت کیا ہے۔ دریں اثنا پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…