Home Opinion Editorials in Urdu چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) ورلڈ آرڈر میں تبدیلی کے باوجودخوش اسلوبی سےجاری و ساری۔
Opinion Editorials in Urdu - April 15, 2020

چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) ورلڈ آرڈر میں تبدیلی کے باوجودخوش اسلوبی سےجاری و ساری۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19کی عالمی وبا کے دنیا بھر میں پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال نے ورلڈ آرڈر اور بین الاقوامی سیاسی منظرنامے کویکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔اس صورتحال میں چین نے عالمی سطح پروسیع پیمانے پر سازو سامان ،خدمات اور طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنا کر واضح طور پر اشارہ دیا ہے کہ امریکہ کی عالمی طاقت کی حیثیت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ جبکہ بی آر آئی اور سی پیک کے ناقدین کو بھی سخت مایوسی کا سامنا پڑا ہے کیونکہ چین کے وبائی مرض پر موثر کنٹرول نے سی پیک کو بھی سست روی کا شکار ہونے سےبچایا ہے اور وہ تیزی کے ساتھ دوسرے مرحلے میں داخل ہوا ہے جبکہ دونوں فریق اس کی بروقت تکمیل کے لئے بھی پرعزم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔