Home Latest News Urdu پاکستان کی چین کو زرعی مصنوعات کی برآمد میں مزید اضافہ ہوگا: کمرشل قونصلر.
Latest News Urdu - October 3, 2022

پاکستان کی چین کو زرعی مصنوعات کی برآمد میں مزید اضافہ ہوگا: کمرشل قونصلر.

۔

کمرشل قونصلر پاکستان ایمبیسی بیجنگ غلام قادر نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کو زرعی مصنوعات کی برآمدات کی بھرپور صلاحیت ہے اور موجودہ حکومت چینی منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی بڑی مانگ سے فائدہ اٹھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔

Comments Off on پاکستان کی چین کو زرعی مصنوعات کی برآمد میں مزید اضافہ ہوگا: کمرشل قونصلر.

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…