Home Latest News Urdu پاکستان کے فاطمہ گروپ نے سعودی، چینی فرمز کے ساتھ 1 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے۔
پاکستان کے فاطمہ گروپ نے سعودی، چینی فرمز کے ساتھ 1 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے۔
.
فاطمہ گروپ جو پاکستان کے معروف صنعتی اداروں میں سے ایک ہےنے دو بڑے عالمی زرعی پلیئرز: چائنا مشینری انجینئرنگ کمپنی (سی ایم ای سی) اور سعودی عرب سے سرہ اتاقنیا کمپنی (ایس اے سی) کے ساتھ 1ارب ڈالر سے زائد مالیت کے دو مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ ایکسپو 2020 دبئی کے جاری ایگریکلچر ویک کے ساتھ مل کرتجارتی معاہدے پر باقاعدہ دستخط پاکستان پویلین میں کیے گئے۔
Comments Off on پاکستان کے فاطمہ گروپ نے سعودی، چینی فرمز کے ساتھ 1 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…