Home Latest News Urdu پاک چین تعاون سے زراعت کے شعبے کی بہتری اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں مدد ملی ہے، رابعہ ناصر۔
Latest News Urdu - August 13, 2022

پاک چین تعاون سے زراعت کے شعبے کی بہتری اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں مدد ملی ہے، رابعہ ناصر۔

.

چین میں پاکستانی سفارتخانے کی تھرڈ سیکرٹری رابعہ ناصر نے 2022 چائنا سیڈ کانگریس اور نانفان ایگریکلچرل سیلیکون ویلی فورم سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان اور چین اچھے پڑوسی اور سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داروں کے طور پر غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں جس میں خوراک دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا ایک اہم شعبہ ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جیت کے نتائج کے حصول کے لیےدونوں ممالک کو اپنے زرعی اور غذائی تحفظ کے لیے تعاون کو تیز کرنا چاہیے۔

Comments Off on پاک چین تعاون سے زراعت کے شعبے کی بہتری اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں مدد ملی ہے، رابعہ ناصر۔

Check Also

وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سی پیک جے ڈبلیو جیز اور 13ویں جےسی سی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی ر…