پاک چین تعلقات مضبوط دوستی کے رشتے کی عکاس ہیں،ہارون شریف۔
.
ایک انٹرویو میں سابق وزیر مملکت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ سی پیک نے پہلے سے مستحکم دونوں ممالک کی دوستی کی پختگی اور استحکام کی عکاسی کی ہے انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک نے پاکستان کے بنیادی ڈھانچے اور بجلی کے شعبوں میں نمایاں بہتری لائی ہے اور دو طرفہ دوستی کو مزید مستحکم کیا ہے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ جب لوگوں کو ایک دوسرے کی زبان اور ثقافت سمجھ آجائے گی تو حقیقی معنوں میں لوگوں کے مابین افہام و تفہیم ہوگی
وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…





