Home Latest News Urdu چین آبپاشی کے شعبے میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کرے گا۔
Latest News Urdu - May 7, 2021

چین آبپاشی کے شعبے میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کرے گا۔

.

چینی ماہرین کاکہنا ہے کہ آبپاشی کے شعبے میں پاک چین تعاون کو بڑھانا ناگزیر ہے۔ ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنے والے ممالک میں پاکستان کو تیسرا نمبر دیا ہے جس کے لئے پاکستان نے چین کی مدد کے لئے رجوع کیا۔ اس سلسلے میں دو طرفہ تعاون اب مشترکہ تحقیق میں وسعت اختیار کر گیا ہے۔

Comments Off on چین آبپاشی کے شعبے میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کرے گا۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…