Home Latest News Urdu پاک چین دو طرفہ زمینی تجارت سدا بہار تزویراتی تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے معاون ثابت ہوگی،وزیر خارجہ بلاول بھٹو
Latest News Urdu - June 7, 2023

پاک چین دو طرفہ زمینی تجارت سدا بہار تزویراتی تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے معاون ثابت ہوگی،وزیر خارجہ بلاول بھٹو

۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے زمینی راستوں کا استعمال کرتے ہوئے پاک چین تجارت کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور پائیدار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری مزید مستحکم ہو گی۔ سوموار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ یہ نقطہ نظر علاقائی رابطوں کو بڑھانے کے باہمی مقصد میں کس طرح معاون ثابت ہوگا۔ وزیر خارجہ نے خنجراب بارڈر کے ذریعے چینی صارفین کو پاکستانی مصنوعات کی کامیاب ترسیل پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Comments Off on پاک چین دو طرفہ زمینی تجارت سدا بہار تزویراتی تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے معاون ثابت ہوگی،وزیر خارجہ بلاول بھٹو

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…