Home Latest News Urdu پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ بھرپور طریقے سے منانے کے لئے 100 سے زائد سرگرمیوں کی منصوبہ بندی،معین الحق۔
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ بھرپور طریقے سے منانے کے لئے 100 سے زائد سرگرمیوں کی منصوبہ بندی،معین الحق۔
.
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے سو سے زائد سرگرمیوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس میں اعلٰی سطح کے وفود کے تبادلے ، ثقافتی نمائشیں ، فوٹو گرافی کی نمائشیں ، فیشن ایونٹس ، تجارت اور سرمایہ کاری کے ویب بینرز اور کتابوں کی اشاعت شامل ہیں۔ انہوں نے کہا یہ سرگرمیاں دونوں ممالک کے عوام کے مابین دوستی کے ایک نئے عہد کاآغاز کریں گی۔
Comments Off on پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ بھرپور طریقے سے منانے کے لئے 100 سے زائد سرگرمیوں کی منصوبہ بندی،معین الحق۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …