چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپوچینی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات کو فروغ دے گا، پاکستانی قونصل جنرل
.
شنگھائی میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل حسین حیدر نے کہا ہےکہ پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آٸی آٸی ای) جو 5 نومبر سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہو رہی ہے،پاکستانی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی نمائش اور زیادہ سے زیادہ صارفین کو راغب کرنے کے لیے ایک انتہائی موثر پلیٹ فارم فراہم کرے گا اورچین کو پاکستان کی برآمدات میں اضافہ کا موجب بنے گا۔ مزید برآں، یہ ایکسپو پاکستانی کمپنیوں کو پیداوار، مینوفیکچرنگ کے ساتھ ساتھ صارفین کی ترجیحات میں تازہ ترین رجحانات سے آگاہ کرنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …