Home Opinion Editorials in Urdu چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ امریکہ کی اقتصادی رابطہ سازی کے پلان سے کہیں زیادہ موزوں اورموثر۔۔۔۔۔ماہرین
Opinion Editorials in Urdu - February 3, 2020

چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ امریکہ کی اقتصادی رابطہ سازی کے پلان سے کہیں زیادہ موزوں اورموثر۔۔۔۔۔ماہرین

.

امریکہ کی جانب سے سی پیک کی مسلسل مخالفت نے یہ واضح کیا ہے کہ چین کے بیلٹ اینڈ روڑ انشی ایٹیو نے امریکہ کے خطے میں اثر و اسوخ کو مزید مستحکم کرنے کے ہدف کو متاثر کیا ہے۔چین کےبیلٹ اینڈ روڈ انشی کے تحت خطے میں بڑھتے ہوئے اثر و اسوخ کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ نے خطے میں تجارت اور رابطہ سازی کو فروغ دینے کے لئے بِلڈ ایکٹ کی منصوبہ بندی وضع کی ہے۔بِلڈ ایکٹ کامختلف حوالوں سے بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے ساتھ موازنہ کیا جا سکتا ہے۔جبکہ پاکستان کے لئے بھی سفارتی تعلقات کو گرم جوشی سے جاری رکھنے ہوئےچین اور امریکہ کی جانب سے الگ الگ دی گئی دعوتوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا آزمائش سے بھرپور ہوگا۔اسی لئے پاکستان کو آنے والے وقتوں میں اہم فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔