Home Latest News Urdu چیئرمین این ایچ اے کی جانب سےسی پیک مغربی روٹ پر کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار۔
Latest News Urdu - February 11, 2021

چیئرمین این ایچ اے کی جانب سےسی پیک مغربی روٹ پر کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار۔

.

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے چیئرمین کیپٹن (ر)سکندر قیوم نے سی پیک کے مغربی روٹ کوریڈور کے ایک سیکشن ہکلہ(ایم -1) – ڈی آئی خان موٹر وے پراجیکٹ کے تمام پیکیجز کے اپنے دورے کے دوران کام کی رفتار اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ مزید برآں انہوں نے تمام متعلقہ حکام کو اس کی جلد تکمیل کو یقینی بنانے اور عوام کی سہولت کے لئے کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔

Comments Off on چیئرمین این ایچ اے کی جانب سےسی پیک مغربی روٹ پر کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …