چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سےخصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
Enter Your Summary here.
حکومت پاکستان سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے تحت صنعت کاری کوفروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیر مملکت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین عاطف آر بخاری نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے ترجیحی خصوصی اقتصادی علاقہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام ضروری سہولیات بہم فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے بتایا ہےکہ علامہ اقبال انڈسٹیل میں انڈسٹریل یونٹس مشینری کی درآمد پر دس سالہ ٹیکس چھوٹ سے بہرہ مند ہو سکیں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …