Home Latest News Urdu چینی زبان سیکھنے سے پاکستانیوں کو ملازمت کے بہتر مواقع میسر آئیں گے۔
Latest News Urdu - June 17, 2020

چینی زبان سیکھنے سے پاکستانیوں کو ملازمت کے بہتر مواقع میسر آئیں گے۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کے آغاز سے پاکستان میں چینی زبان کے دائرہ کار میں نہایت اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوگوں نے سی پیک کے تحت کاروبار اور روزگار کے مواقع تلاش کرنے کے لئے چینی زبان کی اہمیت کو سمجھنا شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ چینی زبان میں مہارت رکھنے والے افراد کو پاکستان میں ملازمتوں کی تلاش میں بالادستی مل گئی ہے۔ چینی زبان کی مہارت رکھنے والے بہت سے پاکستانی سی پیک کے تحت مختلف چینی کمپنیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مستقبل چین کا ہے اور چینی زبان کی مہارت رکھنے والے افراد کا مستقبل شاندار ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…