چینی سفیر نونگ رونگ اور سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے سفارت خانے میں پاک چین دوستی کا پودا لگایا۔
.
پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان اور چین کے مابین سدا بہار تزویراتی شراکت کی 70 ویں سالگرہ کی یاد میں چینی سفارت خانے کے احاطے میں “پاک چین دوستی کا پودا” لگایا۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کےسفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہوئے ہیں اسی سبب اسلام آباد اور بیجنگ میں مشترکہ تقریبات کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ان تقریبات کا آغاز وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے مارچ کے شروع میں مشترکہ طور پر کیا تھا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …