Home Latest News Urdu چینی صدر شی جن پھنگ نے اعلیٰ معیاری ترقی کے سفر کو تیزی سےآگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
Latest News Urdu - March 7, 2023

چینی صدر شی جن پھنگ نے اعلیٰ معیاری ترقی کے سفر کو تیزی سےآگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

.

۔14ویں قومی عوامی کانگریس میں جیانگ سو صوبے کے ساتھی نمائندوں کے ساتھ گفت و شنید کے دوران صدر شی جن پنگ نے تمام پہلوؤں سے چین کی جدید سوشلسٹ قوم میں تبدیلی کے لیے اعلیٰ معیاری ترقی کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے اصلاحات اور کھلے پن کو گہرا کرنے کے لیے غیر متزلزل کوششوں کی ضرورت پر زور دیا اور ملکی ترقی کے ماڈل میں ایک جامع تبدیلی کو آگے بڑھانے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ چینی صدر نے قوم پر زور دیا کہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں اعلیٰ سطحی خود انحصاری کے حصول کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کریں جو کہ اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے بہت ضروری ہے۔

Comments Off on چینی صدر شی جن پھنگ نے اعلیٰ معیاری ترقی کے سفر کو تیزی سےآگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …