چینی قونصل خانہ کی جانب سے پاکستان-چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوہر ممکن مدد فراہم کر نے کی یقین دہانی۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چینی قونصل خانہ کے ڈپٹی قونصل جنرل پینگ زینگُھو نے پاکستان-چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس دوران ایف بی آر کے کمشنر جہانگیر احمد نے کسی بھی ملک میں معیشت کو مستحکم کرنے میں ٹیکسوں کی وصولی کے موثر نظام کے کردار پر روشنی ڈالی۔واضح رہے کہ اس تقریب میں پاکستان- چائینہ جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر داؤود احمد،سیکریٹری جنرل صلاح الدین حنیف کے علاوہ چینی قونصل خانہ کے کونسلر وانگ جیانگ اور قونصل اتاشی لوئی شان نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…