Home Latest News Urdu چینی ماڈل سے استفادہ کرکے سی پیک کے تحت زراعت کے شعبے کو فروغ دیا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان
Latest News Urdu - January 1, 2021

چینی ماڈل سے استفادہ کرکے سی پیک کے تحت زراعت کے شعبے کو فروغ دیا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان

.

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ سی پیک کے اگلے مرحلے میں چینی مہارتوں اور تجربات کو بروئے کار لاکر زراعت کے شعبے کی بحالی پرخاص توجہ دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ 30 سالوں میں چین نے جس طرح ترقی کی ہے وہ انسانی تاریخ میں غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے اور اس ماڈل سے پاکستان کو استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ صنعتوں کو دوبارہ بحال کرنے کے لئے خصوصی معاشی زون قائم کیے گئے ہیں۔

Comments Off on چینی ماڈل سے استفادہ کرکے سی پیک کے تحت زراعت کے شعبے کو فروغ دیا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…