Home Latest News Urdu چینی محقّق نے سی پیک کے تحت ہیلتھ کوریڈور کو جامع اور باثمرقرار دے دیا۔
Latest News Urdu - October 17, 2020

چینی محقّق نے سی پیک کے تحت ہیلتھ کوریڈور کو جامع اور باثمرقرار دے دیا۔

.

چینی محقّق پروفیسر چینگ ژینگ نے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس کے ہیلتھ کوریڈور کو لوگوں کے لئے جامع اور با ثمرقرار دیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ دونوں ممالک نے اس سلسلے میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے ٹھوس کوششیں کی ہیں۔ اس تعاون سے پاکستان میں لوگوں کے روزگار کو براہ راست فوائد پہنچانے کی صلاحیت موجود ہے۔

Comments Off on چینی محقّق نے سی پیک کے تحت ہیلتھ کوریڈور کو جامع اور باثمرقرار دے دیا۔

Check Also

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ چین میں گلوبل ڈیجیٹل اکانومی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں

وزیر مملکت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سرکاری دورے پر چین میں ہیں،شزہ فاطمہ گ…