Home Latest News Urdu چینی چھوٹے اور درمیانے کاروباروں(ایس ایم ایز) کی نقل مکانی سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، وزیراعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - September 20, 2021

چینی چھوٹے اور درمیانے کاروباروں(ایس ایم ایز) کی نقل مکانی سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، وزیراعظم عمران خان۔

.

ایک سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان چینی چھوٹے اور درمیانے کاروبار(ایس ایم ایز) کی نقل مکانی سے فائدہ اٹھائے گا کیونکہ وہ ملک میں سرمایہ کاری لاتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چینی کاروباری ادارے پاکستان کے لیے صنعت کاری اور ٹیکنالوجی اور مہارت کی منتقلی کے لیے  نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ نقل مکانی ملک میں چینی فنانسنگ کے ماڈیول کو متعارف کرانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

Comments Off on چینی چھوٹے اور درمیانے کاروباروں(ایس ایم ایز) کی نقل مکانی سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، وزیراعظم عمران خان۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …