چینی کمپنیاں پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کی مدد کے لیے کوشاں ہیں۔
.
پاکستان میں چینی سرمایہ کاروں کی تنظیم پانڈا انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے 4000 سیلاب زدگان کے لیے کروڑوں روپے مالیت کے امدادی سامان کے سات ٹرک ڈیرہ غازی خان بھیجے ہیں۔ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے لاہور کے ملتان روڈ پر چیلنج ٹیکسٹائل مانگا منڈی سے ڈیرہ غازی خان کے لیے امدادی سامان کے سات ٹرک روانہ کر دیئے۔
Comments Off on چینی کمپنیاں پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کی مدد کے لیے کوشاں ہیں۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…