چین سی پیک پر عملدرآمدکے عمل کوتیزی سے آگے بڑھانےکے لئے پُر عزم ہے: یاؤ جنگ ،چینی سفیر برائے پاکستان.
Enter Your Summary here.
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ سے منصوبوں کے مستقبل کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے دوران چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی پیشرفت اور رفتار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔نیز چینی سفیر نے نجی شعبے میں سی پیک کا دائرہ کار وسیع کرنے کے لئے مکمل تعاون کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا جبکہ چین کی جانب سےپاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر رضا مند ظاہر کی ہے۔ علاوہ ازیں چینی سفیر نے بتایا ہے کہ رواں سال پاکستان میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ لانا ان کی اہم ترجیحات کا حصہ ہے۔
صدر آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہیلونگ چیانگ کے شہر ہاربن میں9 ویں ایشین ونٹر گیمز…