Home Latest News Urdu چین سی پیک پر عملدرآمدکے عمل کوتیزی سے آگے بڑھانےکے لئے پُر عزم ہے: یاؤ جنگ ،چینی سفیر برائے پاکستان.
Latest News Urdu - June 5, 2020

چین سی پیک پر عملدرآمدکے عمل کوتیزی سے آگے بڑھانےکے لئے پُر عزم ہے: یاؤ جنگ ،چینی سفیر برائے پاکستان.

Enter Your Summary here.

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ سے منصوبوں کے مستقبل کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے دوران چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی پیشرفت اور رفتار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔نیز چینی سفیر نے نجی شعبے میں سی پیک کا دائرہ کار وسیع کرنے کے لئے مکمل تعاون کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا جبکہ چین کی جانب سےپاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر رضا مند ظاہر کی ہے۔ علاوہ ازیں چینی سفیر نے بتایا ہے کہ رواں سال پاکستان میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ لانا ان کی اہم ترجیحات کا حصہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …