چین سی پیک کے تحت علاقائی اتحاد کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، چینی سفیر، یاؤ جِنگ۔
Enter Your Summary here.
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اتحاد اور تجارت کو فروغ دینے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے۔ افغانستان میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے چین سفیر یاؤ جِنگ نے مزیدکہا کہ بندرگاہ قاسم ،گوادر اور کراچی بندرگاہ سمیت پاکستان میں بندرگاہوں کی ترقی سے علاقائی رابطہ سازی کو تیز تر کیا جائے گا۔ گوادر سے قندھار جانے والی ریلوے سے علاقائی تجارت اور آمدورفت کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین سی پیک کے تحت علاقائی تعاون اور اتحاد کو بڑھانے کا خواہاں ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …