Home Latest News Urdu چین سے 500 ملین ڈالر ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ۔
Latest News Urdu - March 10, 2023

چین سے 500 ملین ڈالر ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ۔

.

سٹیٹ بینک کے ایک بیان کے مطابق رواں ہفتے کے دوران چین سے موصول ہونے والے 500 ملین ڈالر کی وجہ سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 9,754 ملین ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک کے ذخائر 487 ملین ڈالر بڑھ کر 4,301 ملین ڈالر ہو گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے غیر ملکی ذخائر 5,453 ملین ڈالر ہیں۔

Comments Off on چین سے 500 ملین ڈالر ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…