Home Gwadar Updates Urdu چین علاقائی تعاون میں گوادر کے اہم کردار کی حمایت کرے گا۔
Gwadar Updates Urdu - Latest News Urdu - November 24, 2020

چین علاقائی تعاون میں گوادر کے اہم کردار کی حمایت کرے گا۔

Enter Your Summary here.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے تجارت اور سامان سے متعلق علاقائی تعاون میں گوادر بندرگاہ کے کردار کو سراہا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ گوادر بندرگاہ میں بین الاقوامی راہداری کی سرگرمیاں چین میں پہلے مچھلی کا سامان پہنچنے کے ساتھ ہی گوادر بندرگاہ میں شروع کی گئیں ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین کو یقین ہے کہ تمام فریقوں کی کوششوں سے سی پیک یقینی طور پر خطے میں خوشحالی کے حصول میں مدد کرنے میں زیادہ مثبت کردار ادا کرے گا۔

Comments Off on چین علاقائی تعاون میں گوادر کے اہم کردار کی حمایت کرے گا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …