Home Latest News Urdu چین نے پاکستان کےسیلاب متاثرین کے لیے 200 ٹن پیاز بجھوا دیا۔
Latest News Urdu - September 13, 2022

چین نے پاکستان کےسیلاب متاثرین کے لیے 200 ٹن پیاز بجھوا دیا۔

.

چین نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کے لیے خنجراب پاس کے ذریعے 200 ٹن پیاز فراہم کی ہے۔ گزشتہ ہفتے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا تھا کہ چین جلد ہی قراقرم ہائی وے کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے 200 ٹن پیاز بھیجے گا۔

Comments Off on چین نے پاکستان کےسیلاب متاثرین کے لیے 200 ٹن پیاز بجھوا دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …