Home Latest News Urdu چین نے پاکستان کے ساتھ 2.3 ارب ڈالرز کی ری فنانسنگ کرنے پر اتفاق کرلیا
Latest News Urdu - June 23, 2022

چین نے پاکستان کے ساتھ 2.3 ارب ڈالرز کی ری فنانسنگ کرنے پر اتفاق کرلیا

.

ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا ہے کہ چینی بینکوں کے ساتھ 2.3 ارب ڈالرز کی ری فنانسنگ کے لیے شرائط و ضوابط پر اتفاق ہو گیا وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ری فنانسنگ سے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں اطراف سے کچھ معمول کی منظوریوں کے بعد جلد ہی چین کی جانب سے ملک کو 2.3 ارب ڈالرز ملنا متوقع ہے۔

Comments Off on چین نے پاکستان کے ساتھ 2.3 ارب ڈالرز کی ری فنانسنگ کرنے پر اتفاق کرلیا

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …