Home Opinion Editorials in Urdu چین نے “ہیلتھ سلک روڈ” معَیّن کرنے کے ذریعے سے لوگوں کو طبی سازو سامان کی فراہمی کو یقینی بنایا.(اوپیڈ)
Opinion Editorials in Urdu - April 10, 2020

چین نے “ہیلتھ سلک روڈ” معَیّن کرنے کے ذریعے سے لوگوں کو طبی سازو سامان کی فراہمی کو یقینی بنایا.(اوپیڈ)

Enter Your Summary here.

چین نے کووڈ-19کے خلاف جنگ میں عالمی سطح پر اولین فاتح ہونے کااعزاز حاصل کیاہے۔ یاد رہے کہ چین اپنے ملک میں وبائی مرض کو شکست دینے کے بعد باقی دنیا کو بھی اس مشکل صورتحال سے نکالنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر مدد و تعاون کے لئے پرعزم ہے۔ اسی طرح اب وقت آگیا ہے کہ کووڈ-19 کے خلاف جنگ کے تناظر میں چین کی عالمی سطح پر امداد کا اعتراف کرتے ہوئے امریکہ آگے بڑھےاور بین الاقوامی تعاون کے لئے اس صف میں شامل ہوجائے۔ واضح رہے کہ چین نےطبی امدادی سامان کی فراہمی میں آسانی کے لئے ’ہیلتھ سلک روڈ‘ معَیّن کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔