چین-پاکستان اقتصادی راہداری جاری رکھنے کے لئے چینی ملازمین پاکستان پہنچ گئے۔
Enter Your Summary here.
چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں پر بروقت عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے مجموعی طور پر 131 چینی ملازمین واپس پاکستان پہنچے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ان چینی ملازمین کا تعلق ایک چینی تعمیراتی اور انجینئرنگ کمپنی سے ہے جس نے پاکستان میں پن بجلی منصوبوں پر کام کیا ہے۔ اس سے قبل وہ چینی نئے سال کی تعطیلات پر چین گئے تھے لیکن وبائی بیماری پھیلنے کی وجہ سے وہ زیادہ دن وہیں مقیم رہے۔
Click To Comment
صدر آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہیلونگ چیانگ کے شہر ہاربن میں9 ویں ایشین ونٹر گیمز…