Home Latest News Urdu چین پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز پلانٹ قائم کرےگا۔
Latest News Urdu - December 18, 2020

چین پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز پلانٹ قائم کرےگا۔

Enter Your Summary here.

پاکستان کی ڈیوو ایکسپریس اور چین کی سکائی ویل آٹوموبائل نے اسٹریٹجک الائنس معاہدے پر دستخط کیے ہیں ۔ جس کے تحت سکائی ویل آٹوموبائل فیز ون میں پاکستانی منڈی کے لئے اپنی جدید ترین برقی بسیں فراہم کرے گی جبکہ پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز تیار کرنے کے لئےفیز 2 میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گا۔ واضح رہے کہ اس پیش رفت سے پاکستان میں ان گاڑیوں کی پیداوار پائیدار ہوگی نیز چین سے ان کی درآمد میں لاگت کی بچت بھی ہوگی۔

Comments Off on چین پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز پلانٹ قائم کرےگا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …