Home Latest News Urdu چین کاپاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر ہونے پر اطمینان واعتماد کا اظہار۔
چین کاپاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر ہونے پر اطمینان واعتماد کا اظہار۔
.
چینی سفیر یاؤ جِنگ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات حفیظ شیخ سے ملاقات کے دوران پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں شامل ہونے کے خطرے سے باہر ہونے کے امکان پر اطمینان واعتماد کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے مزید کہا کہ سی پیک ایک ایسا منصوبہ ہے جو باقی دنیا کے لئے تعمیر و ترقی کی تحریک فراہم کرتا ہے۔
Comments Off on چین کاپاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر ہونے پر اطمینان واعتماد کا اظہار۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …