چین کووڈ-19 کی وبا سے قطع نظر بی آر آئی کے تحت عالمی تعاون کو مزید فروغ دے گا۔
Enter Your Summary here.
چینی سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون سے متعلق ایک اعلی سطحی ویڈیو کانفرنس کی صدارت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اس کا آغاز صدر شی جن پنگ کے تحریری خطاب سے ہوا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے خط میں اس بات کی نشاندہی کی کہ مختلف ممالک کے مستقبل ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور پوری انسانیت ایک مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک برادری سے تعلق رکھتی ہے۔ چین نے ایک بار پھر اپنے تجربات کا تبادلہ اور ترقی کے جامع ماڈل کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ جبکہ اس آن لائن کانفرنس میں اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت کے نمائندوں کے ساتھ 25 ممالک کے وزراء نے شرکت کی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …