Home Opinion Editorials in Urdu چین کووڈ-19کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھانے کے لئے پُر عزم۔
Opinion Editorials in Urdu - June 18, 2020

چین کووڈ-19کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھانے کے لئے پُر عزم۔

Enter Your Summary here.

کووڈ۔19 کے پھیلنے کے بعد سے اب تک دنیا کے تمام ممالک اس وباکا مقابلہ کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ چین نے کووڈ-19کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کر لی ہے اور پوری دنیا نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کی بے مثال قیادت کی کارکردگی کو تسلیم کیا ہے۔ خیال رہے کہ چین نے مشکل گھڑی کے دوران پاکستان کی جانب سے سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر حمایت پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ وبائی مرض کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں چین پاکستان اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کومزید تقویت ملی ہے۔ چینی حکومت اور عوام کووڈ- 19 سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو طبی امداد اور سازو سامان فراہم کر رہے ہیں۔ مزید برآں عالمی وبائی مرض سے خوش اسلوبی سے نمٹنے کے لئے عالمی رد عمل کی ضرورت ہے۔ جبکہ چین بنی نوع انسان کے مشترکہ شاندار مستقبل کی تعمیر کے لئے پاکستان سمیت عالمی برادری کے ساتھ تعاون کوبڑھانے میں مصروفِ عمل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔