Home Latest News Urdu چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات میں تقریباً 10 فیصد کا اضافہ۔
Latest News Urdu - July 5, 2022

چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات میں تقریباً 10 فیصد کا اضافہ۔

.

عوامی جمہوریہ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) کے آفیشل اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 22 کے پہلے پانچ مہینوں میں چین کو پاکستان کی چاول کی برآمدات 277.56 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں جو کہ سالانہ 9.73 فیصد زیادہ ہے۔ مزید برآں، بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر بدروز زمان کے مطابق اس وقت چین کو برآمد کیے جانے والے چاول کی اہم اقسام ٹوٹے ہوئے چاول ہیں جن میں خاص طور پر ایری-6، ایری-9 اور نیم یا مکمل طور پر مِلڈ چاول شامل ہیں ان کا کہنا ہے کہ جبکہ برآمد کنندگان کو باسمتی اور دیگر پریمیم اقسام کو چینی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ابھی بھی سخت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔

Comments Off on چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات میں تقریباً 10 فیصد کا اضافہ۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…