چین کی ایک معروف کمپنی پاکستان میں مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کرے گی۔
.
سی پیک کے دوسرے مرحلے کا مقصد پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ایک چینی انٹرپرائز شانسی ہوشان کنسٹرکشن گروپ کمپنی (ٹی آئی ای سی) نے امید ظاہر کی ہے کہ این -55 نیشنل روڈ میں دو لین کا اضافہ کرنے سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ٹی آئی ای سی کے منیجر سو وی نے کہا کہ سی پیک پراجیکٹس کے لوکلائزڈ آپریشن موڈ نے پاکستان میں مقامی ترقی کو تیز کیا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ٹی آئی ای سی ملک میں انسانی وسائل کی ترقی کو فروغ دے گا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






