Home Latest News Urdu چین کی جانب سے اسلام آباد کے ایلیمنٹری سکول طلباء کے لئے 20,000 ”پانڈہ پیکس” سکول بستوں کا عطیہ۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 10, 2020

چین کی جانب سے اسلام آباد کے ایلیمنٹری سکول طلباء کے لئے 20,000 ”پانڈہ پیکس” سکول بستوں کا عطیہ۔۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تقسیمِ ”پانڈہ پیکس” کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چین نے اسلام آباد کے گردنواح کے قصبوں کےجماعت اوّل سے پنجم تک کے طلباء کے لئے 20,000 سکول بستے تقسیم کیے ہیں۔ واضح رہے کہ ان تقسیم شدہ بستوں کے ساتھ لنچ بکس،کلر پینسل،ربڑ،شارپنر اور دیگر سٹیشنری کے سامان شامل ہیں جو بچوں کے زیرِ استعمال آئیں گے۔ اس تقریب کا انعقاد پاکستان ریڈ کراس سوسائٹی (پی آر سی ایس) اور چائینہ فاؤنڈیشن فار پُورٹی ایلیویشن نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کے لئے افرادی قوت کی ضرورت کو پورا کرنے لئے چین کی مدد سے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جس سے دو طرفہ دوستی کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ،10.37 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں

رواں سال کی پہلی سہ ماہی جنوری سے مارچ 2024 کے دوران پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات29 فی…