چین کی جانب سے ٹڈیوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کو مسلسل مدد کی فراہمی۔
Enter Your Summary here.
کووڈ-19کے پھیلاؤاور ٹڈی دل کے حملوں کے دوران پاک چین دوطرفہ تعاون کو مزیدتقویت ملی ہے۔ پاکستان میں چینی سفارت خانے کے زرعی کمشنر گو وین لینگ نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان میں ٹڈیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے دوطرفہ تعاون قابل تحسین ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ زراعت اور ٹیکنالوجی کے ماہرین سمیت 170 کے قریب مندوبین ٹڈیوں کے کنٹرول میں چین اور پاکستان کے مابین تعاون پر تبادلہ خیال کرنے میں مصروفِ عمل ہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…