Home Gwadar Updates Urdu چین کی جانب سے گوادر کے مچھیروں کو 2۔0 ملین ڈالر مالیت کے سازوسامان کاتحفہ۔۔۔

چین کی جانب سے گوادر کے مچھیروں کو 2۔0 ملین ڈالر مالیت کے سازوسامان کاتحفہ۔۔۔

چینی قونصل خانہ کراچی کے قونصل جنرل وانگ یو نے گوادر کے مچھیروں کو کشتیوں کے انجن، گھریلو سولر سسٹمز اور مچھلیاں پکڑنے کے سازوسامان کا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے گوادر فشرمین الائینس کے چئیرمین خداداد وجواور مچھیروں کے نمائیندوں کو چین کے 2۔0 ملین ڈالر لاگت کے سازوسامان کا تحفہ پیش کیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کو ایک نئی جہت سے روشناس کرایا جا رہا ہے اور سٹریٹیجک شراکت داری کے ذریعے سے اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے بھرپور کوششیں کی جا رہی ہیں اور دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی سعی بھی کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …