Home Latest News Urdu چین کے شہر شنگھائی میں پاکستان مینگو فیسٹیول2022کا انعقاد۔
Latest News Urdu - August 3, 2022

چین کے شہر شنگھائی میں پاکستان مینگو فیسٹیول2022کا انعقاد۔

.

چین کے شہر شنگھائی میں پاکستان قونصلیٹ جنرل کی جانب سے خطے میں آم کو متعارف کرانے اور اسے فروغ دینے کی کوششوں کے تحت دو روزہ پاکستان مینگو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ چائنا-یورپ ایسوسی ایشن فار ٹیکنیکل کوآپریشن (سی ای اے ٹی ای سی) شنگھائی اور شنگھائی گلوبل اکنامک ڈویلپمنٹ ایل سی سی کے ساتھ ساتھ شنگھائی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے مشترکہ طور پر اس مینگو فیسٹیول کا انعقاد کیا۔ شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے کانفرنس سے خطاب کیا اور چین کے ساتھ اپنے تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کے لیے پاکستان کے مضبوط عزم کا اظہار کیا۔

Comments Off on چین کے شہر شنگھائی میں پاکستان مینگو فیسٹیول2022کا انعقاد۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …