Home Latest News Urdu ڈیری انڈسٹری میں پاک چین تعاون سے صنعتی ترقی کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔
Latest News Urdu - March 25, 2022

ڈیری انڈسٹری میں پاک چین تعاون سے صنعتی ترقی کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔

.

چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی کمپنیوں کی جانب سے پاکستانی ڈیری مصنوعات کا چینی مارکیٹ میں خیر مقدم کیا گیا ہے اورپاکستانی اعلیٰ معیار کی ڈیری مصنوعات کی مدد سے چینی صارفین کی ضروریات کو طرح پورا کیا جائے گا۔ اس پیش رفت سے پاکستان کی معاشی ترقی، صنعتی اپ گریڈنگ اور صنعتی  ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔ چین کی ڈیری درآمدات میں 2011 سے 2020 تک 12.3 فیصد کی کمپاؤنڈ سالانہ شرح نمو میں اضافہ ہوا اور طلب اب مزید بڑھ رہی ہے۔ ڈیری انڈسٹری میں پاک چین تعاون سے پاکستانی مصنوعات کو فائدہ حاصل ہوگا۔

Comments Off on ڈیری انڈسٹری میں پاک چین تعاون سے صنعتی ترقی کی نئی راہیں ہموار ہونگی۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …