Home Latest News Urdu چین سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کا خواہاں۔
Latest News Urdu - March 25, 2022

چین سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کا خواہاں۔

.

افغان وزارت خارجہ کے ترجمان کے ایک بیان کے مطابق چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے کابل میں قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی جس میں سیاسی اور اقتصادی روابط بشمول چین کے بیلٹ اینڈ روڈ ڈویلپمنٹ پروگرام میں افغانستان کی شمولیت کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو میں افغانستان کی شمولیت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ چین سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے  کا خواہاں ہے۔

Comments Off on چین سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کا خواہاں۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …