Home Latest News Urdu کراچی پورٹ کے امور کو ریموٹ کنٹرول سسٹمز کے ذریعے سےچلایا جا رہا ہے، چینی سفیر نونگ رونگ۔
Latest News Urdu - April 7, 2021

کراچی پورٹ کے امور کو ریموٹ کنٹرول سسٹمز کے ذریعے سےچلایا جا رہا ہے، چینی سفیر نونگ رونگ۔

.

ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ کراچی بندرگاہ کے امور کو ریموٹ کنٹرول آٹومیٹک سسٹم کے ذریعے سے چلایا جا رہا ہے جو پاکستانی چلا رہے ہیں۔جس میں اوسطاً 100+ حرکت فی گھنٹہ چلنے کی صلاحیت ہے۔ انہوں نے آگاہ کیا کہ پورٹ قاسم کے مستقبل میں بھی ترقی کے قوی امکانات موجود ہیں۔

Comments Off on کراچی پورٹ کے امور کو ریموٹ کنٹرول سسٹمز کے ذریعے سےچلایا جا رہا ہے، چینی سفیر نونگ رونگ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …